بالک پن
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - بچپن، بچپنے کی عمر۔ "انفرادی لاشعور ماضی کے واقعات خصوصاً بالک پن اور بچپن سے متاثر ہوتا ہے۔" ( ١٩٦٩ء، نئے ذائقے، ١٤٦ )
اشتقاق
سنسکرت سے ماخوذ اسم بالک کے ساتھ لاحقۂ کیفیت 'پن' لگنے سے 'بالک پن' مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٤٠ء میں "کشف الوجود" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بچپن، بچپنے کی عمر۔ "انفرادی لاشعور ماضی کے واقعات خصوصاً بالک پن اور بچپن سے متاثر ہوتا ہے۔" ( ١٩٦٩ء، نئے ذائقے، ١٤٦ )
جنس: مذکر